چڑھا
6 Misre
وہ فلک رتبہ کہ بر تو سن چالاک چڑھا
ماہ پر ہالہ صفت حلقۂ فتراک چڑھا
صورت اشک بہ مژگان رگ تاک چڑھا
مے کشیدن سے مجھے نشّۂ تریاک چڑھا
تھا یہ کم وزن کہ ہم سنگ کف خاک چڑھا
حضرت زلف میں جوں شانہ دل چاک چڑھا
چ
All Letters