چلے
9 Misre
وہ نہیں ہم کہ چلے جائیں حرم کو اے شیخ
حضرت چلے حرم کو اب آپ کا خدا ہے
اے عندلیب چل کہ چلے دن بہار کے
روک لو گر غلط چلے کوئی
اے عندلیب چل کہ چلے دن بہار کے
عجب نشاط سے جلاد کے چلے ہیں ہم آگے
جو منکر وفا ہو فریب اس پہ کیا چلے
رہ رو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر
کہ جہاں تک چلے اس سے قدم اور مجھ سے جبیں
چ
All Letters