چرخ
28 Misre
- اسدؔ خوباں بھی دور چرخ سے رنجیدہ خاطر ہیں
- ہوا چرخ خمیدہ ناتواں بار علائق سے
- اے چرخ خاک بر سر تعمیر کائنات
- گرم تکلیف دل رنجیدہ ہے از بس کہ چرخ
- شعاع مہر سے کرتا ہے چرخ زر دوزی
- عروج نا امیدی چشم زخم چرخ کیا جانے
- ہجوم برق سے چرخ و زمیں یک قطرۂ خوں ہے
- ہے سنگ ظلم چرخ سے میخانے میں اسدؔ
- ورنہ ہے چرخ و زمیں یک ورق گرداندہ
- مہر کانپا چرخ چکر کھا گیا
- چرخ وا کرتا ہے ماہ نو سے آغوش وداع
- نئے فتنوں میں اب چرخ کہن کی آزمائش ہے
- عشق کی راہ میں ہے چرخ مکوکب کی وہ چال
- ہتکھنڈے ہیں چرخ نیلی فام کے
- بنا ہے چرخ بریں جس کے آستاں کے لیے
- روکش سطح چرخ مینائی
- گر چرخ بھی جل جائے تو پروا نہیں ہم کو
- چرخ کج باز نے چاہا کہ کرے مجھ کو ذلیل
- چرخ تک دھوم ہے کس دھوم سے آیا سہرا
- کہا کہ چرخ پہ ہم نے گنی ہیں نو گرہیں
- چرخ نے لی ہے جس سے گردش وام
- کرتا ہے چرخ روز بصد گونہ احترام
- انجم چرخ گوہر آگیں فرش
- ہے وہ بالاے سطح چرخ بریں
- موج طوفان غضب چشمہ نہ چرخ حباب
- مقصد نہ چرخ و ہفت اختر کھلا
- صانع ہفت چرخ و ہفت اقلیم
- پھر فلک چرخ اور گردوں اور سپہر