پے
12 Misre
- اسدؔ ہمیشہ پے کفش پاے سیم تناں
- نہیں ممکن بجولاں ہاے گردوں دخل پے بردن
- مطلب ہے ربط سے رگ و پے کی خمیدگی
- شہپر کاہ پے مژدہ رسانی مانگے
- پے بمقصد بردنی ہے خضرمے سے اے اسدؔ
- کہاں ہم بھی رگ و پے رکھتے ہیں انصاف بہتر ہے
- رگ و پے میں جب اترے زہر غم تب دیکھیے کیا ہو
- غیر کی منت نہ کھینچوں گا پے توفیر درد
- بسکہ روکا میں نے اور سینے میں ابھریں پے بہ پے
- میں جو ہوں در پے حصول شرف
- اگر آرزو رسا ہو پے درد دل دوا ہو
- مجھے انتعاش غم نے پے عرض حال بخشی