پیغام
9 Misre
فرصت رقص شرر بوسہ بہ پیغام ہے
دل گرم تپش قاصد ہے پیغام تسلی کا
تامے کے ساتھ آگیا پیغام مرگ
قاتل تمکیں سنج نے یوں خاموشی کا پیغام کیا
گزرا اسدؔ مسرت پیغام یار سے
ہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے
نامہ خود پیغام کو بال و پر پرواز ہے
کچھ تو پیغام زبانی اور ہے
لے کے آیا ہے عید کا پیغام
پ
All Letters