پیرہن
13 Misre
- یارب کہ خار پیرہن آرزو نہ ہو
- سوزن میں تھا نہفتہ گل پیرہن ہنوز
- یہ ایک پیرہن زر نگار رکھتے ہیں
- کہ رشتہ باندھتا ہے پیرہن انگشت سوزن پر
- شوخی سوزن ہے ساماں پیرہن کی فکر میں
- پیرہن میں ہے غبار شرر طور ہنوز
- ہے جو آبی پیرہن ہر موج رود نیل کی
- زینت یک پیرہن جوں دامن صحرا نہیں
- کہ رشتہ باندھتا ہے پیرہن انگشت سوزن پر
- اسے یوسف کی بوئے پیرہن کی آزمائش ہے
- سوزن میں تھا نہفتہ گل پیرہن ہنوز
- کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
- پہنے ہے پیرہن کاغذ ابری نیساں