پڑے
10 Misre
- کہ گر پڑے نہ مرے پاؤں پر در و دیوار
- کہ ناچتے ہیں پڑے سر بہ سر در و دیوار
- پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں
- جس نالہ سے شگاف پڑے آفتاب میں
- ہے ایک تیر جس میں دونوں چھدے پڑے ہیں
- درماندگی میں غالبؔ کچھ بن پڑے تو جانوں
- ٹوٹے پڑے ہیں حلقۂ دام ہوائے گل
- پڑے نہ قطع خصومت میں احتیاج گواہ
- لیکن آخر کو پڑے گی ایسی گانٹھ
- منہ پہ گر جھری پڑے آزنگ جان