پنجۂ
12 Misre
- کہ ظاہر پنجۂ خرشید دست زیر پہلو ہے
- پنجۂ مژگاں بہ طفل اشک دست دایہ ہے
- پنجۂ خرشید کو سمجھے ہیں دست شانہ ہم
- پنجۂ مژگاں بخود بالیدنی رکھتا ہے آج
- کہ ہے سر پنجۂ مژگان آہو پشت خار اپنا
- حناے پنجۂ صیاد مرغ رشتہ برپا ہے
- جوں پنجۂ خرشید ہو اے دست دعا گرم
- ظاہرا سر پنجۂ افتادگاں گیرا نہیں
- کہ ہے سر پنجۂ مژگان آہو پشت خار اپنا
- پنجۂ خورشید کو سمجھے ہیں دست شانہ ہم
- پنجۂ مژگاں بہ خود بالیدنی رکھتا ہے آج
- حنائے پنجۂ صیاد مرغ رشتہ بر پا ہے