پرور
10 Misre
- اسدؔ تاثیر صافی ہاے حیرت جلوہ پرور ہو
- بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک
- قطرۂ مے بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
- شب نظارہ پرور تھا خواب میں خیال اس کا
- بندہ پرور کے کف دست کو دل کیجیے فرض
- بندہ پرور ثنا طرازی سے
- دشت الفت چمن و آبلہ مہماں پرور
- یعنی تب عشق شعلہ پرور ہے آج
- نیرنگ زمانہ فتنہ پرور ہے آج
- اس خداوند بندہ پرور کو