پرواز
48 Misre
- بہ فکر حیرت رم آئنہ پرواز زانو ہے
- ہے شکست رنگ گل آئینہ پرواز نقاب
- فلس ماہی آئنہ پرواز داغ ماہ ہے
- پرورش نالہ ہے وحشت پرواز سے
- گر صفحے کو نہ دیجیے پرواز سادگی
- خاک عاشق بس کہ ہے فرسودۂ پرواز شوق
- پرواز فنا مشکل میں عجز تن آسانی
- پرواز تپش رنگی گلزار ہمہ تنگی
- جز غبار کردہ سیر آہنگی پرواز کو
- عرض بہار جوہر پرواز ہے مجھے
- ہر جزو آشیاں پر پرواز ہے مجھے
- فکر سخن بہانۂ پرواز خامشی
- ہر مو بدن پہ شہپر پرواز ہے مجھے
- کیا کہوں پرواز کی آوارگی کی کشمکش
- ہے شعلۂ شمشیر فنا حوصلہ پرواز
- وام لیتے ہیں پر پرواز پیراہن کی بو
- ہے پر پرواز رنگ رفتۂ خوں گفتگو
- فکر پرواز جنوں ہے سبب ضبط نہ پوچھ
- فرصت آئینہ و پرواز عدم تا ہستی
- بال طاؤس ہے رعنائی ضعف پرواز
- پرواز نقد دام تمناے جلوہ تھا
- ہجوم مژدۂ دیدار و پرواز تماشا ہا
- پر پرواز زلف ناز ہے ہدہد کے شانے میں
- تپش آئنہ پرواز تمنا لائی
- کہ کلہ گوشہ بہ پرواز پر تیر آیا
- پرواز آشیانۂ عنقاے ناز ہے
- خواب صیاد سے پرواز گرانی مانگے
- چشم پرواز و نفس خفتہ مگر ضعف امید
- اسدؔ آئینۂ پرواز معانی مانگے
- یاں پر پرواز رنگ رفتہ بال تیر ہے
- ذرہ دے مجنوں کے کس کس داغ کو پرواز عرض
- زبس ہے ناز پرواز غرور نشۂ صہبا
- تپش آئینہ پرواز تمنا لائی
- اڑی ہے صفحۂ خاطر سے صورت پرواز
- کہ کھینچیے پر طائر سے صورت پرواز
- پر پرواز زلف ناز ہے ہدہد کے شانے میں
- بجز پرواز شوق ناز کیا باقی رہا ہوگا
- دام سبزہ میں ہے پرواز چمن تسخیر کا
- خواب صیاد سے پرواز گرانی مانگے
- چشم پرواز و نفس خفتہ مگر ضعف امید
- اسدؔ آئینۂ پرواز معانی مانگے
- ورنہ باقی ہے طاقت پرواز
- نامہ خود پیغام کو بال و پر پرواز ہے
- پرواز یک تپ غم تسخیر نالہ ہے
- جلوہ پرواز ہو نقش قدم اس کا جس جا
- کف ہر خاک بگر دوں شدہ قمری پرواز
- شکل طاؤس کرے آئنہ خانہ پرواز
- پرواز بخوں خفتہ و فریاد رسا ہے