پرسش
9 Misre
- غیر یوں کرتا ہے میری پرسش اس کے ہجر میں
- چاک جگر سے جب رہ پرسش نہ وا ہوئی
- سمجھ کے کرتے ہیں بازار میں وہ پرسش حال
- جانتا ہے محو پرسش ہاۓ پنہانی مجھے
- پرسش طرز دلبری کیجیے کیا کہ بن کہے
- پھر پرسش جراحت دل کو چلا ہے عشق
- پرسش ہے اور پاے سخن درمیاں نہیں
- وہ عین عدل کہ دہشت سے جس کی پرسش کی
- عشاق کی پرسش سے اسے عار نہیں