پرست
15 Misre
- نفس حیرت پرست طرز ناگیرائی مژگاں
- کہ ایک عمر سے حسرت پرست بالیں ہے
- قربان اوج ریزی چشم حیا پرست
- ہر ایک ذرۂ عاشق ہے آفتاب پرست
- ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی
- دے داد اے فلک دل حسرت پرست کی
- اسدؔ وحشت پرست گوشۂ تنہائی دل ہے
- کہ ایک عمر سے حسرت پرست بالیں ہے
- آتش پرست کہتے ہیں اہل جہاں مجھے
- کہ ایک عمر سے حسرت پرست بالیں ہے
- جان وفا پرست کو ایک شمیم نو بہار
- نگہ جلوہ پرست و نفس صدق گزیں
- حق گوے و حق پرست و حق اندیش و حق شناس
- بہ ہواے چمن جلوہ ہے طاؤس پرست
- تحریر ہے یہ غالبؔ یزداں پرست کی