پایا
35 Misre
- بس کہ آئینے نے پایا گرمی رخ سے گداز
- دویدن کے کمیں جوں ریشۂ زیر زمیں پایا
- بہ گرد سر مہ انداز نگاہ شرمگیں پایا
- حیا کو انتظار جلوہ ریزی کے کمیں پایا
- خضر کو چشمۂ آب بقا سے تر جبیں پایا
- خیال شوخی خوباں کو راحت آفریں پایا
- مگر یک دست و دامان نگاہ واپسیں پایا
- حصار شعلۂ جوالہ میں عزلت گزیں پایا
- زبس آتش نے فصل رنگ میں رنگ دگر پایا
- نہ پایا درد مند دوری یاران یک دل نے
- تہ خاکستر صد آئنہ پایا ہے مجھے
- زبس آتش نے فصل رنگ میں رنگ دگر پایا
- دل پہ اک لگنے نہ پایا زخم کاری ہائے ہائے
- پایا سر ہر ذرہ جگر گوشۂ وحشت
- نہ پایا دردمند دوریٔ یاران یک دل نے
- کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا
- دل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدعا پایا
- عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
- درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
- آہ بے اثر دیکھی نالہ نارسا پایا
- حسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا
- خوں کیا ہوا دیکھا گم کیا ہوا پایا
- ہم نے بارہا ڈھونڈا تم نے بارہا پایا
- آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا
- ہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایا
- ایک بیکسی تجھ کو عالم آشنا پایا
- یاس کو دو عالم سے لب بہ خندہ وا پایا
- کشتۂ تغافل کو خصم خوں بہا پایا
- عضو عضو جوں زنجیر یک دل صدا پایا
- صبح موجۂ گل کو نقش بوریا پایا
- زخم تیغ قاتل کو طرفہ دل کشا پایا
- ہم سے تیرے کوچے نے نقش مدعا پایا
- تجھ کو جس قدر ڈھونڈا الفت آزما پایا
- کس نے پایا اثر نالۂ دل ہاے حزیں
- پایا قادر نامے نے آج اختتام