وگر
9 Misre
- وگر نہ خانۂ آئینہ کی فضا معلوم
- وگر نہ دلبری وعدۂ وفا معلوم
- وگر نہ خاتم دست سلیماں فلس ماہی ہے
- وگر نہ کیجیے جو ذرہ عریاں ہم نمایاں ہیں
- وگر نہ مثل خار خشک مردود گلستاں ہیں
- وگر نہ بحر میں ہر قطرہ چشم پر نم ہے
- بجائے خود وگر نہ سرد بھی میناے خالی ہے
- وگر نہ خواب کی مضمر ہیں افسانے میں تعبیریں
- وگر نہ ہے خم تسلیم سے کماں پیدا