وطن
10 Misre
- ہے بوے گل غریب تسلی گہ وطن
- کوچہ دے ہے زخم دل صبح وطن کی فکر میں
- ہے وطن سے باہر اہل دل کی قدر و منزلت
- تھی وطن میں شان کیا غالبؔ کہ ہو غربت میں قدر
- نامہ لاتا ہے وطن سے نامہ بر اکثر کھلا
- مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور
- تم کو بے مہری یاران وطن یاد نہیں
- ہجر یاران وطن کا بھی الم ہے ہم کو
- ہے وطن سے باہر اہل دل کی قدر و منزلت
- صبح وطن ہے خندۂ دنداں نما مجھے