وضع
9 Misre
- برگ ریزی ہاے گل ہے وضع زر افشاندنی
- سمجھاؤ اسے یہ وضع چھوڑے
- واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضع
- کب مجھے کوئے یار میں رہنے کی وضع یاد تھی
- پھر وضع احتیاط سے رکنے لگا ہے دم
- وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں
- وضع میں گو ہوئی دو سر تیغ ہے ذوالفقار ایک
- وضع میں اس کو اگر سمجھیے قاف تریاق
- وضع سوز و نم و رم و آرام