وسعت
18 Misre
- وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سر خاک
- وسعت گہ تمنا یک بام و صد ہوا ہے
- دو جہاں وسعت بقدر یک فضاے خندہ ہے
- گر دام یہ ہے وسعت صحرا شکار ہے
- وسعت جیب جنون تپش دل مت پوچھ
- پردہ دار یادگی ہے وسعت مشرب مجھے
- پیمانۂ وسعت کدۂ شوق ہوں اے رشک
- وسعت مشرب نیاز کلفت وحشت اسد
- گر دام یہ ہے وسعت صحرا شکار ہے
- نہ پوچھ وسعت مے خانۂ جنوں غالبؔ
- وسعت رحمت حق دیکھ کہ بخشا جاوے
- دو جہاں وسعت بہ قدر یک فضاۓ خندہ ہے
- کم نہیں وہ بھی خرابی میں پہ وسعت معلوم
- کچھ اور چاہیے وسعت مرے بیاں کے لیے
- وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سر خاک
- وسعت مشرب نیاز کلفت وحشت اسدؔ
- ملی نہ وسعت جولان یک جنوں ہم کو
- پردہ دار یاوگی ہے وسعت مشرب مجھے