وبال
6 Misre
ہیں وبال تکیہ گاہ ہمت مردانہ ہم
سر پر مرے وبال ہزار آرزو رہا
شوریدگی کے ہاتھ سے ہے سر وبال دوش
ہیں وبال تکیہ گاۂ ہمت مردانہ ہم
میں کہاں اور یہ وبال کہاں
سر پر وبال سایۂ بال ہما نہ مانگ
و
All Letters