نیم
11 Misre
- نیم رنگی ہاے شمع محفل خوباں سے ہے
- بہار نیم رنگ آہ حسرت ناک باقی ہے
- نہ گریۂ سحری ہے نہ آہ نیم شبی ہے
- ناخن پہ قرض اس گرہ نیم باز کا
- بہ نیم غمزہ ادا کر حق ودیعت ناز
- ہوں داغ نیم رنگیٔ شام وصال یار
- خنجر سے چیر سینہ اگر دل نہ ہو دو نیم
- غالبؔ کو جانتا ہے کہ وہ نیم جاں نہیں
- کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو
- موج ابروے قضا جس کے تصور سے دو نیم
- دیکھتے ہی اے ستمگر تیری چشم نیم باز