نیرنگ
22 Misre
- ہیں ورق گردانی نیرنگ یک بت خانہ ہم
- تمثال ناز جلوۂ نیرنگ اعتبار
- برنگ کاغذ آتش زدہ نیرنگ بیتابی
- وحشت دل ہے اسدؔ عالم نیرنگ نشاط
- درس نیرنگ ہے کس موج نگہ کا یارب
- پر طاؤس ہے نیرنگ داغ حیرت انشائی
- ہے گرفتاری نیرنگ تماشا ہستی
- ہوں میں بھی تماشائی نیرنگ تمنا
- یک فرد نسب نامۂ نیرنگ نکالوں
- جوہر فکر پر افشانی نیرنگ خیال
- جوش نیرنگ بہار عرض صحرا دادہ سے
- بہ رنگ کاغذ آتش زدہ نیرنگ بیتابی
- ذرہ ذرہ ساغر مے خانۂ نیرنگ ہے
- تماشاۓ نیرنگ صورت سلامت
- ہیں ورق گردانیٔ نیرنگ یک بت خانہ ہم ہم
- شوخیٔ نیرنگ صید وحشت طاؤس ہے
- پھر وہ نیرنگ نظر یاد آیا
- ہوں میں بھی تماشائی نیرنگ تمنا
- حیرت آفت زدۂ عرض دو عالم نیرنگ
- اے عبارت تجھے کس خط سے ہے درس نیرنگ
- جلوۂ تمثال ہے ہر ذرہ نیرنگ سواد
- نیرنگ زمانہ فتنہ پرور ہے آج