نہال
7 Misre
ہے نہال شکوہ ریحان سفال
نکالے کب نہال شمع بے تخم شرار آتش
محبت طرز پیوند نہال دوستی جانے
ہر نہال شمع میں اک غنچۂ گل گیر ہے
شاہ کے باغ میں یہ تازہ نہال اچھا ہے
محبت طرز پیوند نہال دوستی جانے
نکالے کیا نہال شمع بے تخم شرار آتش
ن
All Letters