نگاہیں
6 Misre
وہ نگاہیں کیوں ہوئی جاتی ہیں یارب دل کے پار
مت مردمک دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیں
جوں مردمک چشم سے ہوں جمع نگاہیں
جوں دود فراہم ہوئیں روزن میں نگاہیں
حیرت کش یک جلوۂ معنی ہیں نگاہیں
صبر آزما وہ ان کی نگاہیں کہ حف نظر
ن
All Letters