نوشت
7 Misre
ٹیڑھا لگا ہے قط قلم سر نوشت کو
سر نوشت خلق ہے طغراے عجز اختیار
نہیں ہے سر نوشت عشق غیر از بے دماغی ہا
ہے سر نوشت میں رقم وا شکستگی
یہ سر نوشت میں میری ہے اشک افشانی
کہتے ہو کیا لکھا ہے تری سر نوشت میں
بھاتی نہیں ہے اب مجھے کوئی نوشت خواند
ن
All Letters