نوخیز
6 Misre
خط نوخیز کی آئینے میں دی کس نے آرایش
ہے سوا نیزے پہ اس کے قامت نوخیز سے
خط نوخیز نیل چشم زخم صافیٔ عارض
رنگ میں سبزۂ نوخیز مسیحا کہیے
موجۂ سبزۂ نوخیز ہے لبریز خمار
سبز مثل خط نوخیز ہو خط پرکار
ن
All Letters