ننگ
19 Misre
- کہ ننگ فہم مستاں ہے گلہ بد روزگاری کا
- ننگ بالیدن ہیں جوں ہوئے سر دیوانہ ہم
- ہمارا دیکھنا گر ننگ ہے سیر گلستاں کر
- سبب وارستگاں کو ننگ ہمت ہے خداوندا
- سلیمانی ہے ننگ بے دماغان خود آرائی
- ننگ بالیدن ہیں جوں موے سر دیوانہ ہم
- میں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا
- آب ہوجاتے ہیں ننگ ہمت باطل سے مرد
- ہے گریباں ننگ پیراہن جو دامن میں نہیں
- میں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا
- ہنوز اے اثر دید ننگ رسوائی
- لو وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے
- ننگ سجدہ سے میرے سنگ آستاں اپنا
- ننگ بالیدن ہیں جوں موئے سر دیوانہ ہم
- کہ ننگ فہم مستاں ہے گلہ بد روزگاری کا
- ننگ پیری ہے جوانی میری
- بیضہ آسا ننگ بال و پر ہے یہ کنج قفس
- ہے ننگ سینہ دل اگر آتش کدہ نہ ہو
- گرچہ از روے ننگ بے ہنری