نمایاں
8 Misre
وگر نہ کیجیے جو ذرہ عریاں ہم نمایاں ہیں
چھپاؤں کیونکے غالبؔ سوزشیں داغ نمایاں کی
موج خمیازہ ہے ہر زخم نمایاں میرا
جنون قیس سے بھی شوخی لیلیٰ نمایاں ہے
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
موج خمیازہ ہے ہر زخم نمایاں میرا
ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سے
کیوں نمایاں ہو صورت ادغام
ن
All Letters