نما
21 Misre
- آئینہ خیال کو طوطی نما کہوں
- میں الفت مژگاں میں جو انگشت نما ہوں
- مژگاں کی محبت میں جو انگشت نما ہوں
- یک نشو و نما جا نہیں جولان ہوس کو
- کعبہ ایک اور سہی قبلہ نما اور سہی
- کہ موج گریہ میں صد خندۂ دنداں نما گم ہو
- جوں نخل شمع ریشے میں نشو و نما گرو
- مژگاں کی محبت میں جو انگشت نما ہوں
- میں الفت مژگاں میں جو انگشت نما ہوں
- ہے تصور میں ز بس جلوہ نما موج شراب
- بسکہ رکھتی ہے سر نشو و نما موج شراب
- سمجھ اس فصل میں کوتاہی نشو و نما غالبؔ
- تیغ ستم آئینۂ تصویر نما ہے
- آئینۂ خیال کو طوطی نما کہوں
- مبادا خندۂ دنداں نما ہو صبح محشر کی
- قبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں
- صبح وطن ہے خندۂ دنداں نما مجھے
- جام جہاں نما ہے شہنشاہ کا ضمیر
- اے خوشا فیض ہواے چمن نشو و نما
- ہمت و نشو و نما میں یہ بلندی ہے کہ سرد
- بزم آئینہ تصویر نما مشت غبار