نغمۂ
11 Misre
- ہلاک بے خبری نغمۂ وجود و عدم
- اے بے خبر میں نغمۂ چنگ خمیدہ ہوں
- لغزش پا کو ہے بلد نغمۂ یا علی مدد
- آہنگ اسدؔ میں نہیں جز نغمۂ بیدل
- ساز پر رشتہ پئے نغمۂ بیدل باندھا
- شوخی نغمۂ بیدل نے جگایا ہے مجھے
- نغمۂ بے دلاں اسدؔ ساز فسانگی نہیں
- بے نوائی تر صداۓ نغمۂ شہرت اسدؔ
- نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی
- ہرزہ ہے نغمۂ زیر و بم ہستی و عدم
- نغمۂ مطربان زہرہ نوا