نغمہ
29 Misre
- کیوں نہ طوطی طبیعت نغمہ پیرائی کرے
- شاخ گل نغمہ ہے نالۂ بلبل ہنوز
- نغمہ ہے محو ساز رہ نشہ ہے بے نیاز رہ
- نغمہ ہا وابستۂ یک عقدۂ تار نفس
- نغمہ و چنگ ہیں جوں تیر و کماں فہمیدن
- ہوں گرمی نشاط تصور سے نغمہ سنج
- واں ہجوم نغمہ ہاے ساز عشرت تھا اسدؔ
- شوخی مضراب جولاں آبیار نغمہ ہے
- برگ ریز ناخن مطرب بہار نغمہ ہے
- گوش ہا سیمابی و دل بے قرار نغمہ ہے
- سیل یاں کوک صداے آبشار نغمہ ہے
- نالۂ زنجیر مجنوں رشتہ دار نغمہ ہے
- شیشۂ مے سرو سبز جویبار نغمہ ہے
- واں تو میرے نالے کو بھی اعتبار نغمہ ہے
- پنبۂ گوش حریفاں پود و تار نغمہ ہے
- کسوت ایجاد بلبل خار خار نغمہ ہے
- نغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے
- واں ہجوم نغمہ ہائے ساز عشرت تھا اسدؔ
- شاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے
- مطرب بہ نغمہ رہزن تمکین و ہوش ہے
- آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج
- شیشۂ مے سرو سبز جوئبار نغمہ ہے
- واں تو میرے نالے کو بھی اعتبار نغمہ ہے
- نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز
- نالۂ دل نغمہ ریزاں ہے بہ مضراب خیال
- جو مے و نغمہ کو اندوہ ربا کہتے ہیں
- نغمہ ہائے غم کو بھی اے دل غنیمت جانیے
- ہوں نفس سے صفت نغمہ بہ بند رگ تار
- خار کانٹا داغ دھبہ نغمہ راگ