نشہ
21 Misre
- عروج نشہ واماندگی پیمانہ محمل تر
- ہے زپا افتادگی نشہ بیماری مجھے
- عروج نشہ ہے سر تا قدم قد چمن رویاں
- نشہ مے کے تصور میں نگہبانی عبث
- کس قدر ہے نشہ فرساے خمار بنگ دل
- نہیں ہے کف لب نازک پہ فرط نشہ مے سے
- وحشت بہار نشہ و گل ساغر شراب
- عیش کر غافل حجاب نشہ محفل نہ پوچھ
- حسرت نشہ وحشت نہ بہ سعی دل ہے
- نغمہ ہے محو ساز رہ نشہ ہے بے نیاز رہ
- دعوی دریا کشی و نشہ پیمائی عبث
- نشہ ہا شاداب رنگ و ساز ہا مست طرب
- نشہ بہ اندازۂ خمار نہیں ہے
- نشہ کے پردے میں ہے محو تماشائے دماغ
- نشہ میں گم کردہ راہ آیا وہ مست فتنہ خو
- نشہ ہا شاداب رنگ و ساز ہا مست طرب
- چشم خوباں مے فروش نشہ زار ناز ہے
- نشہ بخشا غضب اس ساغر خالی نے مجھے
- کہ جامے کو عرق سعی عروج نشہ رنگیں تر
- موج خمیازۂ یک نشہ چہ اسلام و چہ کفر
- نشہ و جلوۂ گل برسر ہم فتنہ غبار