نجف
6 Misre
بے محل اے مجلس آراے نجف جلتا ہوں میں
اے اسدؔ مایوس مت ہو از در شاہ نجف
عزم سیر نجف و طوف حرم ہے ہم کو
نام عاصی کا ہے غلام نجف
خاک صحراے نجف جوہر سیر عرفا
جادۂ دشت نجف عمر خضر کا طومار
ن
All Letters