نبض
12 Misre
- مانند نبض دست بریدہ
- کہ جو اسدؔ تپش نبض آرزو جانے
- نبض بیمار وفا دود چراغ کشتہ ہے
- تب خجلت نے یہ نبض رگ گل میں حرارت کی
- رگ ہر سنگ سے نبض دل بیمار ہو پیدا
- شعلہ تا نبض جگر ریشہ دوانی مانگے
- شیشے میں نبض پری پنہاں ہے موج بادہ سے
- نبض بیمار وفا دود چراغ کشتہ ہے
- شعلہ تا نبض جگر ریشہ داوانی مانگے
- نبض خس سے تپش شعلۂ سوزاں سمجھا
- گرمیٔ نبض خار و خس آشیاں نہ پوچھ
- مژۂ دیدۂ نخچیر سے نبض بیمار