نبرد
4 Misre
اہل ہوس کی فتح ہے ترک نبرد عشق
دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھا
عشق نبرد پیشہ طلب گار مرد تھا
ہوئے ہیں پاؤں ہی پہلے نبرد عشق میں زخمی
ن
All Letters