نامہ
26 Misre
- بہ مہر نامہ جو بوسہ گل پیام رہا
- عنایت نامہ ہاے اہل دنیا ہر زہ عنواں ہیں
- مسی آلودہ ہے مہر نوازش نامہ ظاہر ہے
- صفحۂ نامہ غلاف بالش پر ہو گیا
- بزم وداع نظر یاس طرب نامہ بر
- گیا جو نامہ بر واں سے برنگ باختہ آیا
- اے نامہ رساں نامہ رساں چاہیے جاسوس
- نامہ بھی لکھتے ہو تو بخط غبار حیف
- سر خط بند ہوا نامہ گنہ گاروں کا
- جوں اعتماد نامہ و خط کا ہو مہر سے
- مہر بجاے نامہ لگائی بر لب پیک نامہ رساں
- نامہ لاتا ہے وطن سے نامہ بر اکثر کھلا
- نامہ بھی لکھتے ہو تو بہ خط غبار حیف
- میرا سلام کہیو اگر نامہ بر ملے
- ہو لیے کیوں نامہ بر کے ساتھ ساتھ
- ہے نامہ بر کو اس سے دعوائے ہم کلامی
- ہوا رقیب تو ہو نامہ بر ہے کیا کہئے
- کہ اس کے در پہ پہنچتے ہیں نامہ بر سے ہم آگے
- نامہ خود پیغام کو بال و پر پرواز ہے
- دے کے خط منہ دیکھتا ہے نامہ بر
- کبھی صبا کو کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں
- نامہ عنوان بیان دل آزردہ نہیں
- ہوں درد ہلاک نامہ بر سے بیمار
- جس نے قادر نامہ سارا پڑھ لیا
- اس کو آمد نامہ کچھ مشکل نہیں
- نامہ بر جلدی میں تیری وہ جو تھی مطلب کی بات