نالے
9 Misre
- ہر کوئی درماندگی میں نالے سے ناچار ہے
- کھینچتا ہے آج نالے خارج از آہنگ دل
- واں تو میرے نالے کو بھی اعتبار نغمہ ہے
- نالے عدم میں چند ہمارے سپرد تھے
- لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
- بلبلیں سن کر مرے نالے غزل خواں ہو گئیں
- واں تو میرے نالے کو بھی اعتبار نغمہ ہے
- اور پھر کون سے نالے کو رسا کہتے ہیں
- پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے