مہتاب
7 Misre
زلف سیاہ بھی شب مہتاب ہو گئی
شب کہ مست دیدن مہتاب تھا وہ جامہ زیب
گریہ وحشت بے قرار جلوۂ مہتاب تھا
سواد دیدۂ آہو شب مہتاب ہوجاوے
گریہ وحشت بیقرار جلوۂ مہتاب تھا
پی جس قدر ملے شب مہتاب میں شراب
پرتو مہتاب سیل خانماں ہو جائے گا
م
All Letters