مکرر
7 Misre
کہ قند بوسۂ شیریں لباں مکرر ہو
یعنی سبق شوق مکرر نہ ہوا تھا
ہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد
لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں
اگر یہی عرق فتنہ ہے مکرر کھینچ
سر اڑانے کے جو وعدے کو مکرر چاہا
سنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر
م
All Letters