مور
15 Misre
- دل آئینہ زیر پاے خیل مور ملتے ہیں
- اس جگہ تخت سلیماں نقش پاے مور ہے
- نقش پائے مور کو تخت سلیمانی کرے
- نہ بندھا تھا بہ عدم نقش دل مور ہنوز
- عرق از خط چکیدہ روغن مور
- چشم مور آئنۂ دل نگرانی مانگے
- مگر ایک شہپر مور کرے ساز بادبانی
- چشم مور آئینۂ دل نگرانی مانگے
- ہوا ہے جوہر آئینہ خیل مور خرمن میں
- ضعف سے نقش پئے مور ہے طوق گردن
- نقش پائے مور کو تخت سلیمانی کرے
- جس میں کہ ایک بیضۂ مور آسمان ہے
- مگر ایک شہپر مور کرے ساز بادبانی
- نیولا راسو ہے اور طاؤس مور
- چیونٹی ہے مور اور ہاتھی ہے فیل