موجۂ
16 Misre
- ہوا ہے موجۂ ریگ رواں شمشیر فولادی
- بلا گردان تمکین بتاں صد موجۂ گوہر
- موجۂ ریگ سے دل پاے بہ زنجیر آوے
- شفق ساں موجۂ خوں ہے رگ خواب
- موجۂ گل سے چراغاں ہے گزر گاہ خیال
- موجۂ سبزۂ نو خیز سے تا موج شراب
- گرد ساحل ہے بہ زخم موجۂ دریا نمک
- دل و جگر میں پر افشاں جو ایک موجۂ خوں ہے
- حباب موجۂ رفتار ہے نقش قدم میرا
- صبح موجۂ گل کو نقش بوریا پایا
- کف موجۂ حیا ہوں بہ گزار عرض مطلب
- ڈھونڈے نہ ملے موجۂ دریا میں روانی
- موجۂ سبزۂ نوخیز ہے لبریز خمار
- بال رعنائی دم موجۂ گلبند قبا
- مطلع تازہ ہوا موجۂ کیفیت دل
- مسطر موجۂ دیباچۂ درس اسرار