منظور
14 Misre
- ہے مشق اسدؔ دستگہ وصل کی منظور
- سبحہ واماندگی شوق و تماشا منظور
- جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور
- آج ہی ہوا منظور ان کو امتحاں اپنا
- ذکر میرا بہ بدی بھی اسے منظور نہیں
- لوگ کہتے ہیں کہ ہے پر ہمیں منظور نہیں
- محو نسبت ہیں تکلف ہمیں منظور نہیں
- انہیں منظور اپنے زخمیوں کا دیکھ آنا تھا
- منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور کی
- یک قلم منظور ہے جو کچھ پریشانی کرے
- منظور ہے گزارش احوال واقعی
- جس کو منظور ہو کہ زر بھیجے
- منظور ہے دو جہاں سے نو یعنی دل
- محو نسبت ہیں تکلف ہمیں منظور نہیں