منزل
20 Misre
- رہ خوابیدہ میں افگندنی ہے طرح منزل ہا
- رشتۂ تسبیح تار جادۂ منزل ہوا
- کہ تار جادۂ سر منزل نازک خیالی ہے
- ملیں گے منزل الفت میں ہم اور عندلیب آخر
- سر منزل ہستی سے ہے صحراے طلب دور
- اے دماغ نارسا خم خانۂ منزل نہ پوچھ
- ساتھ حجاج کے اکثر کئی منزل آئے
- ہوا داماندگی سے رہرواں کی فرق منزل کا
- باریک قافلۂ آبلہ منزل باندھا
- جادہ پر زیور صد آئنہ منزل باندھا
- جادۂ منزل ہے خط ساغر مل کے تلے
- دگر نہ منزل حیرت سے کیا واقف ہیں مدہوشاں
- گر نفس جادۂ سر منزل تقوی نہ ہوا
- اٹھ نہیں سکتا ہمارا جو قدم منزل میں ہے
- ملیں گے منزل الفت میں ہم اور عندلیب آخر
- ہوا واماندگی سے رہ رواں کی فرق منزل کا
- جز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
- تا صبح ہے بہ منزل مقصد رسیدنی
- ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سے
- آن پہنچی ہے منزل مقصود