ملک
14 Misre
- سیر ملک حسن کر میخانہ ہا نذر خمار
- غبار راہ ویرانی ہے ملک دل کی آبادی
- ملک کے وارث کو دیکھا خلق نے
- کرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
- سیر ملک حسن کر مے خانہ ہا نذر خمار
- نصیر دولت و دیں اور معین ملت و ملک
- حیدرآباد بہت دور ہے اس ملک کے لوگ
- ملک و گنجینہ و خیل و سپہ و کوس و علم
- اخلاص کا ہوا ہے اسی ملک سے ظہور
- ہر ایک قطرے کے ساتھ آئے جو ملک وہ کہے
- وارث ملک جانتے ہیں تجھے
- ملک و سپہ نہ ہو تو نہ ہو کچھ ضرر نہیں
- اقلیم ہند و سند سے تا ملک روم و شام
- کہ جن و انس و ملک سب بجا کہیں اس کو