معنی
28 Misre
- اسدؔ ارباب فطرت قدر دان لفظ و معنی ہیں
- بقدر لفظ و معنی فکرت احرام گریباں ہیں
- نہ انشا معنی مضموں نہ املا صورت موزوں
- یاں زورق خودداری طوفانی معنی ہے
- سر معنی بہ گریبان شق خامہ اسدؔ
- معنی ہیں بہت تو لفظ تھوڑے
- ہستی کو لفظ معنی عنقا کرے کوئی
- خانمان جبریان غافل از معنی خراب
- امام ظاہر و باطن امیر صورت و معنی
- ہستی کو لفظ معنی عنقا کرے کوئی
- گنجینۂ معنی کا طلسم اس کو سمجھیے
- اسدؔ سے ترک وفا کا گماں وہ معنی ہے
- ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا
- نہیں گر سر و برگ ادراک معنی
- بہ صورت تکلف بہ معنی تأسف
- حیرت کش یک جلوۂ معنی ہیں نگاہیں
- گر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی
- بہ سخن اوج وہ مرتبۂ معنی و لفظ
- در معنی سے مرا صفحہ لقا کی داڑھی
- آج یہ قدر دان معنی ہے
- بادشاہ جہان معنی ہے
- نقش معنی ہمہ خمیازۂ عرض صورت
- معنی لفظ کرم بسملۂ نسخۂ حسن
- جس کا ہر قول معنی الہام
- پر یہ دولت تھی نصیب نگہ معنی ناز
- فیض معنی سے خط ساغر راقم سرشار
- باغ معنی کی دکھاؤں گا بہار
- چہ کے معنی کیا چگویم کیا کہوں