معذور
10 Misre
- دزدگر ہو خانگی تو پاسباں معذور ہے
- رکھ فکر سخن میں تو معذور مجھے غالبؔ
- آئی یک عمر سے معذور تماشا نرگس
- معذور سبک ساری مجبور گراں جانی
- یار معذور تغافل ہے عزیزاں شفقتے
- شکوہ درد و درد داغ اے بے وفا معذور رکھ
- مباد حوصلہ معذور جستجو جانے
- تو تغافل میں کسی رنگ سے معذور نہیں
- میں بھی معذور جنوں ہوں اسدؔ اے خانہ خراب
- آئی یک عمر سے معذور تماشہ نرگس