مطلب
24 Misre
- جوں نخل ماتم ابر سے مطلب نہیں مجھے
- جفا شوخ و ہوس گستاخ مطلب ہے مگر عاشق
- نہیں رفتار عمر تیز رو پابند مطلب ہا
- مشکل عشق ہوں مطلب نہیں آساں میرا
- ہوئی ہے ناتوانی بے دماغ شوخی مطلب
- ہے دل افسردہ داغ شوخی مطلب اسدؔ
- مطلب ہے ربط سے رگ و پے کی خمیدگی
- مطلب نہیں کچھ اس سے کہ مطلب ہی بر آوے
- دیدہ گو خوں ہو تماشائے چمن مطلب تھا
- ضبط سے مطلب بجز وارستگی دیگر نہیں
- جو گداز دل ہو مطلب تو چمن ہے سنگ جانی
- کف موجۂ حیا ہوں بہ گزار عرض مطلب
- حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیاز
- ہے دل افسردہ داغ شوخیٔ مطلب اسدؔ
- مشکل عشق ہوں مطلب نہیں آساں میرا
- خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو
- اضطراب عمر بے مطلب نہیں آخر کہ ہے
- رفوئے زخم سے مطلب ہے لذت زخم سوزن کی
- ضبط سے مطلب بہ جز وارستگی دیگر نہیں
- مطلب نہیں کچھ اس سے کہ مطلب ہی بر آوے
- آرزو سے ہے شکست آرزو مطلب مجھے
- جو گداز دل ہو مطلب تو چمن ہے سنگ جانی
- کف موجۂ حیا ہوں بہ گزار عرض مطلب
- نامہ بر جلدی میں تیری وہ جو تھی مطلب کی بات