مشک
9 Misre
کہ مشک نافہ تمثال سواد چشم آہو ہے
اسدؔ حسرت کش یک داغ مشک انددوہ ہے یا رب
مشک ہے سنبلستان زلف ہیں گرد سواد
ہے ربط مشک و داغ سواد ختن ہنوز
جوں پر طاؤس یکسر داغ مشک اندودہ ہے
نمک بر داغ مشک آلودۂ وحشت تماشا ہے
ہے ربط مشک و داغ سواد ختن ہنوز
سوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
فوج کی گرد راہ مشک فشاں
م
All Letters