مشاطہ
6 Misre
بہار اس کی کف مشاطہ میں بالیدنی جانے
کیوں نہ تیغ یار کو مشاطہ الفت کہوں
نگاہ حیرت مشاطہ خوں فشاں تجھ سے
ہے کف مشاطہ میں آئنۂ گل ہنوز
ترے کوچے میں بنے مشاطہ واماندگی قاصد
خال کب مشاطہ دے سکتی ہے کا کل کے تلے
م
All Letters