مرد
7 Misre
گو حوصلہ پا مرد تغافل نہیں لیکن
آب ہوجاتے ہیں ننگ ہمت باطل سے مرد
کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
عشق نبرد پیشہ طلب گار مرد تھا
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
اے جوش عشق بادۂ مرد آزما مجھے
آم کا کون مرد میداں ہے
م
All Letters