مدح
16 Misre
- عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آسکا
- مدح سے ممدوح کی دیکھی شکوہ
- ہوسکے کیا مدح ہاں اک نام ہے
- دفتر مدح جہاں داور کھلا
- شاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے
- عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکا
- ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہے
- غالبؔ یہ کیا بیاں ہے بجز مدح بادشاہ
- مدح کے بعد دعا چاہیے اور اہل سخن
- کس سے ممکن ہے تری مدح بغیر از واجب
- کیوں کر نہ کروں مدح کو میں ختم دعا پر
- وکٹوریا کا دہر میں جو مدح خوان ہو
- یعنی دعا پہ مدح کا کرتے ہیں اختتام
- آپ کی مدح اور میرا منھ
- مدح گستر نہیں دعاگو ہے
- مدح میں تیری نہاں زمزمۂ نعت نبی