محفل
32 Misre
- تار و پود فرش محفل پنبۂ مینا کرے
- گداز شمع محفل پیچش طومار بستر ہے
- زندگی میں تو وہ محفل سے اٹھا دیتے تھے
- بس کہ وہ چشم و چراغ محفل اغیار ہے
- نہیں غیر از نگہ جوں نرگستاں فرش محفل ہا
- تسکیں دہ صد محفل یک ساغر خالی ہے
- گوش نسریں عارضاں پروانۂ محفل ہوا
- نیم رنگی ہاے شمع محفل خوباں سے ہے
- ساقی و تعلیم رنج محفل و تمکیں گراں
- عیش کر غافل حجاب نشہ محفل نہ پوچھ
- بوے گل نالۂ دل دود چراغ محفل
- لو وہ برہم زن ہنگامۂ محفل آئے
- بہ قدر رنگ یاں گردش میں ہے پیمانہ محفل کا
- مری محفل میں غالبؔ گردش افلاک باقی ہے
- نہ چھوڑو محفل عشرت میں جا اے میکشاں خالی
- شب کہ تھی کیفیّت محفل بیاد روے یار
- خلوت ناز پہ پیرایۂ محفل باندھا
- محفل سے مگر شمع کو دل تنگ نکالوں
- آئینہ بند خلوت و محفل ہے آئنہ
- زندگی میں تو وہ محفل سے اٹھا دیتے تھے
- گداز شمع محفل پیچش طومار بستر ہے
- خلوت ناز پہ پیرایۂ محفل باندھا
- ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
- بہ قدر رنگ یاں گردش میں ہے پیمانہ محفل کا
- بوئے گل نالۂ دل دود چراغ محفل
- ہوں شمع کشتہ در خور محفل نہیں رہا
- بسکہ وہ چشم و چراغ محفل اغیار ہے
- غیر لیں محفل میں بوسے جام کے
- منعقد محفل نشاط قریں
- محفل غسل صحت نواب
- تیرا صحراے طلب محفل پیمانہ شکار
- یہ جو محفل میں بڑھاتے ہیں تجھے